Categories

WEB SITE STATUS

  • Total Uploaded: 404
  • More to Upload: 4816
Kitab House - Products Hadith & Fiqh / Hadith & Sunnah Books


110 Ahadeeth Qudsiyah (Urdu Only)

SKU:
DS360
Translator:
Mufti Abdul Wali Khan
Publisher:
Dar-us-Salam
Language:
Urdu-Arabic
Suitable age:
14 - Adults
Pages:
114
Binding:
Colorful Laminated Hard Binding
Edition:
2-Color Deluxe Edition
Dimensions:
5.8" x 8.5" x 0.45"
Weight:
0.63 LBs

List price

$ 8.95

Web Special

$ 7.55

15.6% Off


Product Description

اَحادیثِ قُدسیہ سیدنا محمد رسول الله صلی الله علیه وسلم عالمِ انسانیت کی وہ سب سے مُمتاز شخصیت ہیں جنھوں نے انسان کو یقینی کامیابی کے بالکل سچے ، سیدھے ، نہایت آسان اور دلنشین طریقے بتائے ۔ آپ صلی الله علیه وسلم کےاِن طریقوں اور باتوں کو حدیث کہتے ہیں ۔ ہر صحیح حدیث انسان کو اندھیرے سے نکال کر دائمی کامیابی کے اُجالے میں لے جاتی ہے ۔ زِیر نظر کتاب "110 احادیثِ قُدسیہ" کا عطر بیز مجموعہ ہے ۔ ان احادیث کے اِرشادات و مطالب اللہ رب العزت نے اَلقا فرمائے ہیں جنھیں رسالت مآب صلی الله علیه وسلم نے اپنے مبارک الفاظ و اُسلوب میں بیان فرما دیا ہے

یہ کتاب معصیت اور مصیبت کی ماری موجودہ مادی دنیا میں روحانی تسکین و تشفی کا مینارۂ نور ہے ۔ اسے خود بھی پڑھیے ، اور اپنے عزیز و اقارب کی خدمت میں بھی بطور ہدیہ پیش کیجیے ۔ محترم مستورات ، اساتذۂ کرام ، طلبائے عزیز ، وکلاء ، جج صاحبان اور صحافی حضرات اس کتاب کو ریفرنس کتاب کے طور پر اپنے پاس رکھیں تو یہ ان کے لیے ہمیشہ چراغِ راہ کا کام دے گی ۔